According to the Quran-e-Karim, all mankind are equal(تمام انسان برابر ہیں),& that Allah does not look to our race or color, but to our piety and righteous actions.[49:13]

Awam Encyclopedia

Encyclopedia about Castes & Tribes in Urdu and English, Castes and Tribes History, People, Customs, Culture and all abouts in Urdu and English.


فلائیٹ لیفٹیننٹ غلام مرتضٰی ملک (شہید) ملک کالا خان، کہوٹہ، راولپنڈی میں ایک دینی مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے

آپ 5 نومبر 1941ء کوکہوٹہ میں اعوان خاندان میں پیدا ہوئے۔ آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکولکہوٹہ، راولپنڈی سے حاصل کی۔ آپ کے لڑکپن میں ہی آپ کے والد بزرگوار دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔ آپ کے چچا زاد بھائی، ملک حبیب 2013ء کی عبوری حکومت کے دوران پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ رہے ہیں

آپ نے 19 جون 1958، کو فنی ماہر ہوائی سواری کے طور پر پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی۔ ہونہار ہوا باز کے طور پر ملک نے بہت سے پروازوں کے ساتھ کام کیا اور اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہی دنوں میں ان میں پاک فضائیہ کا افسر بننے کا شوق پروان چڑھا۔ ان کی خواہش جون 1963 میں پوری ہوئی جب وہ افسرانہ تربیت کے لیے منتخب ہو کر پاک فضائیہ اکادمی رسالپور بھیج دیے گئے۔ ہوشیار ملک نے تربیت کے دوران ہمہ گیر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اکادمی میں دو بھرپور سال گزارنے کے بعد ملک نے 30 جنوری 1966، کو کمیشن حاصل کیا اور عملی جہازران کے طور پر کامیابی کام کرنے کے اہل قرار پائے۔ ملک نے فضائی پرواز میں بہت مہارت کا مظاہرہ کیا اور جلد ہی اپنے ساتھیوں میں قابل رشک ساکھ بنا لی۔

آپ اپنے جنگی دستہ کے بہت سرگرم رکن تھے اور آپ نے ہمیشہ بہت جوش و خروش اور عزم و ہمت کا مظاہرہ کیا ۔ آپ نے بھارت کی دو پروازیں انتہائی محفوظ ہوائی اڈوں میں کیں اور اپنی جان کی پروا نہ کرتے ہوئے ہدف کو پورا کیا۔ 5 دسمبر 1971ء کو آپ کو امرتسر میں طیاروں کی پرواز گاہ پر بمباری کا حکم ہوا۔ جوں ہی فضائی دستے نہ بم گرائے، مہلک اک۔ اک ہتھیاروں کے فائر سے جہاز پر حملہ کیا گیا جس سے جہاز کو نقصان پہنچا۔ دستے کے دونوں افراد نے جہاز سے چھلانگ لگا دی اور دشمن کے علاقے میں اتر گئے۔ اس چھلانگ کے دوران آپ کو سر میں سخت چوٹیں آئیں۔ آپ گرتے ہی زخموں کے باعث بے ہوش ہو گئے اور ہندوستانی فوج کے دستوں کے ہاتھوں گرفتار ہو گئے۔ گرفتاری کے بعد آپ کو نئی دہلی کے قریب فوجی ہسپتال میں علاج کی غرض سے داخل کر دیا گیا۔

دسمبر 1971ء کی ١٧ کو یہ مرد مجاہد نئی دہلی کے فوجی ہسپتال میں اپنے سفر آخرت پر روانہ ہو گیا۔ ان کی وفات سے چوبیس(24) گھنٹے پہلے مشرقی پاکستان، بنگلہ دیش بن چکا تھا۔ جلد ہی بھارتی حکام نے اس بہادر سپاہی کی نیکوکار مسلمانوں کے ساتھ تدفین کے انتظامات کر دیے

اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ اس عظیم سپاہی کو نظام الدین اولیاء قبرستان دہلی میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ نئی دہلی میں موجود سعودی عرب کے سفارت خانہ سے پاکستانی جھنڈے کا انتظام کیا گیا اور اسے شہید کے تابوت کے گرد لپیٹ دیا گیا۔ ہزاروں اشک بار آنکھوں کی موجودگی میں اس عظیم مجاہد کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کی جرات، بہادری اور فرض شناسی کے اقرار کے طور پر انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے تمغا جرات سے نوازا گیا۔


قطب شاہی علوی کھوکھر    میاں محمد یعقوب علوی بیروٹوی    دیوال    ڈھرنال    اعوان پورہ    اللہ یار خان    یوسف جبریل    ڈھوک اعوان    ٹی سی ایس کورئیر    Awan and Other Tribes Population    سلطان بازید محمد    چھنی تاجہ ریحان    بیروٹ    کھودے    غلام مرتضٰی ملک شہید    حکیم احمد الدین    بھرپور    واصف علی واصف    خواجہ شمس الدین سیالوی    ابوالفضل کرم الدین دبیر    حافظ غلام احمد    حافظ محمد مقبول الرسول للہی    قاضی شمس الدین    حضرت سلطان باہو    بابر افتخار    دیگر مسلم قبائل    غلام نبی للہی    اولمپیئن ملک محمد نواز    میجر جنرل تجمل حسین ملک    مل اعوان    مکھڈ شریف    محمد حمید شاہد    عبدالستار علوی    خواجہ زین الدین    شور کوٹ    ملک منور خان نامزد نشان حیدر    جبی    غلام اللہ خان    محمد جمال الدین ملتانی    حفیظ ماہی    محمد یار فریدی    مرزا عبدالقادر بیدل    غازی سید سالار مسعود    خواجہ امیر احمد بسالوی    محمد اکرم نشان حیدر    سلطان غلام دستگیر فخر کشمیر    کندوال    گنگ اعوان    خادم حسین رضوی    احسان الحق قادری    گنگال اعوان    سید حامد سبزواری    ردھانی    ائیر مارشل نور خان    اعوان دوسروں کے نکتہ نظر سے    مرزا مظہر جان جاناں    تریڑ اعوان برادری    بھمب اعوان    یاسین ملک    بھون    سعد حسین رضوی    ملک میاں محمد    ملک المدرسین عطا محمد بندیالوی    دامن مہاڑ    قاضی سلطان محمود    قاضی نور عالم    تاریخ اعوان    حزیر اعوان    خواجہ فضل الدین کلیامی    بھاگوال    حافظ دوست محمد للہی    چاہ اگرال    ملک پور    اعوان شریف    بلال آباد    ڈیرۂ اعوان    نور سلطان القادری    سلطان ریاض الحسن    مجوکہ    میاں صاحب قصہ خوانی    ڈھوک بدہال    مرجان اعوان    ڈھوک بازا    راستی بی بی    انور بیگ اعوان    خواجہ احمد خان میروی    پنڈوال    شیر محمد اعوان    محمد علی مکھڈوی    مشعال ملک    اوچھالی    سیلواں    موڑہ گنگال    شیر شاہ اعوان وکٹوریہ کراس    اعوان کڑی    سلوئی شریف    غازی ممتاز قادری    ڈھوک گنگال    اعوان جینیاتی تھیوری        اعوان کلاں    میاں محمد جیون    گھلی اعوان    خواجہ شمس الدین سید پوری    محمد عبیداللہ علوی    احمد ندیم قاسمی    سولنگی اعوان